Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

خواجہ محمد شفیع دہلوی کی پیدائش دہلی میں ہوئی لیکن ہجرت کے سبب پاکستان جا بسے تھے۔ انہیں پاکستان کے نامور ادبا میں شمار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کم و بیش سترہ تصانیف چھوڑیں جس میں دو ڈرامے بھی تھے۔ ان کا دوسرا ڈراما دلی کی آوازیں کے نام سے شائع ہوا۔ روپ متی ان کا دوسرا عمدہ ڈراما ہے جس میں انہوں نے عہد اکبری کا حال پیش کیا ہے۔ کہانی باز بہادر نامی ایک سجیلے اور روپ متی نامی ایک انتہائی حسین و جمیل جواں سال دوشیزہ کے ارد گرد گھومتی ہے۔ اضافی کرداروں میں رام داس، پاربتی، سجنی، شہنشاہ اکبر، ادھم خاں اور ماہیم اناگا بھی اہم ہیں۔ یہ ڈراما اپنی لسانی حیثیت کے اعتبار سے اہم ہے کیوں کہ اس میں دہلی کی کلاسیکی اور رواں زبان کا بھرپور لطف ملتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے