aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
روحانی نیلیکانی بچوں کی کہانیاں لکھنے کے لئے مشہور ہیں، جب وہ بچوں کے لئے لکھتی ہیں، تو وہ اپنا نام نونی لکھتی ہیں،ان کی کتابیں بچوں کے درمیان پڑھنے کا ماحول پیدا کرتی ہیں ، زیر نظر کہانی میں شرینواس ایک کردار ہےجس کے بال کافی بڑے ہیں ، وہ روزحجامت اپنے بال کٹوانا چاہتا ہے تاہم کسی کے پاس بھی وقت نہیں ہوتا ، جس کی وجہ سے وہ پریشان ہو کر غار جاکر زور زور سے رونے لگتا ہے، اس کے رونے کی آواز سے،شیر کی نیند میں خلل واقع ہوتا ہے ، شیر غصے میں آکر باہر نکل کر اپنے پنجے ہلانےلگتا ہے، اس ڈر سے شرینواس کے سر کے بال جھڑ جاتے ہیں ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free