Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

سید قمر عباس اعرجی نے میٹرک سائنس میں فیڈرل بورڈ سےکیا۔ آپ نے ایف جی بوائز سیکنڈری اسکول پشاور روڈ راولپنڈی سے میٹرک کیا۔ اور ایف ایس سی کے لیے گورنمنٹ ڈگری کالج سیٹلائیٹ تاون میں داخلہ لیا۔ اسکہ بعد گورڈن کالج راولپنڈی سے بی اے کا امتحان پاس کیا اور بعد میں علم النساب سیکھنے کا شوق پیدا ہوا تو عرب کہ نسابین سے رابطہ کیا کیونکہ علم النساب کے لٹریچر کو یونیورسٹی میں نہیں پڑھایا جاتا اس لیے انٹر نیٹ پر ماہرین کی تلاش شروع کر دی اور سعودی عرب، لبنان ، مصر، عراق، ایران کے ماہرین سے رابطہ کیا۔ سید عبدالرحمان عزی نے انکو علم الانساب میں اجازہ دیا۔ اور یہ اجازہ معین الاشراف سید جعفر اعرجی حسینی بغدادی عراق تک جاتا ہے۔ جن کا نام علم الانساب میں کسی شہرت کا محتاج نہیں۔ علم الانساب کے علاوہ سید قمر عباس اعرجی تصوف اسلامی، شاعری، فلسفہ، معاشیات، عرفانیات اور تاریخ پر بہت کچھ تحریر کر چکے ہیں جو ابھی تک طبع نہیں ہوا۔ پنجابی شاعری میں بھی موصوف نے کتب تحریر کی ہیں جو امید ہے جو آئندہ آنے والے کچھ عرصہ میں زیور طباعت سے آراستہ ہو جائیں گی۔
آپ کی اب تک چھے کتابیں شائع ہو چکی ہیں
انساب السادات الحسینی
کتاب المشجر من اولاد حسین الاصغر
مدرک الطالب فی نسب آل ابی طالب
روضۃ الطالب فی اخبار آل ابی طالب
دانشنامۂ قمری 
معارف العاشقین

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے