aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جے پور میں بقائے اردو کے لئے سہ روزہ کل راجستھان اردو کانفرنس مارچ ۱۹۵۶ میں منعقد کیا گیا تھا۔ کانفرنس کی روداد کو زیر نظر کتاب 'روداد' میں من وعن جمع کردیا گیا ہے جسے آج ایک دستاویزی حیثیت حاصل ہے۔ اس کانفرنس کی خاصیت یہ رہی کہ اس میں شاعر، افسانہ نگار اور مضمون نگار سبھی طرح کے فن کاروں کو شامل کیا گیا تھا۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free