aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مسرت جبیں زیبا بہت پُرگو اور خوش گو شاعرہ ہیں۔ نثر نگار بھی ہیں جھنگ کے ایک بہت تعلیم یافتہ اور معروف زمیں دار رائے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ ایم اے اردو اور اسلامیات کراچی یونیورسٹی سے کیا۔
کویت میں ایک مدت تک مقیم رہیں اور وہاں کے ادبی حلقوں میں بہت فعال اور معروف تھیں۔ ان کے کئ شعری مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں: ’’رخ زیبا‘‘، ’’پہلا آنسو موسم کا‘‘، ’’چاہتیں بے اصول ہوتی ہیں‘‘، ’’چلے بھی آؤ گلاب رت میں‘‘، ’’عذاب دربدری‘‘، ’’درِخدانما‘‘ وغیرہ۔ اور اس کے علاوہ کئی اعزازات سے بھی نوازی گئی ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets