Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید احمد دہلوی

ناشر : اردو اکیڈمی سندھ، کراچی

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 1962

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ, مضامين و خاكه

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ, مضامین

صفحات : 271

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد, ڈاکٹر آدتیہ بہل

رسوم دہلی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "رسوم دہلی" سید احمد دہلوی (مؤلف فرہنگ آصفیہ) کی تصنیف کردہ کتاب ہے۔ انسانی زندگی کا ہر عہد کسی نہ کسی رسم کا پابند ہوتا ہے۔ چنانچہ اس کتاب میں دہلی کے رسم و رواج کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں درج تمام رسومات مصنف کے مشاہدے پر مبنی ہیں۔ اس کتاب میں دہلی کی لغوی، تاریخی اور سماجی زندگی ساسیں لے رہی ہے۔ شان الحق حقّی نے اس کتاب پر پیش لفظ کے تحت مختصر اور جامع گفتگو کی ہے۔ اس کے علاوہ سید یوسف بخاری دہلوی نے ایک جامع مبسوط و مفصل مقدمہ تحریر کیا ہے جس میں کتاب و صاحب کتاب کے تعلق سے مکمل خاکہ پیش کیا ہے۔کتاب کی شروعات مصنف کے تمہید سے ہوتی ہے اور آخر میں چند اوراق اسی کتاب کا فرہنگ ہے جو "فرہنگ رسوم دہلی" سے موسوم ہے جسے سید یوسف بخاری نے ترتیب دیا ہے۔ مجموعی طور پر 71عنوان پر مشتمل یہ کتاب نوادرات میں شامل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے