aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر تبصرہ کتاب "رُتیں" طاہر رزاقی کا رباعیات، قطعات اور ماہیے پر مشتمل شعری مجموعہ ہے۔ اس شعری مجموعہ کی ترتیب و تزئین قمر رزاقی نے کی ہے۔ زیر نظر شعری مجموعہ جس میں 100 عدد رباعیاں، 100عدد قطعات اور 100 عدد ماہیے ہیں۔ مشتملہ فہرست میں 'متعلقات مجموعہ، انتساب، نذر، رُتیں کا عروضی تجزیہ، عرض سدید، سنبھل کا شاعر، پختہ کار شاعر، تقدیم، رباعیات، قطعات، ماہیے، تہنیت‘‘ وغیرہ عنوانات شامل کتاب ہیں۔ مجموعی طور پر یہ شعری مجموعہ تمام شعری ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کے مطالعے کی چیز ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free