aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شفق آرا کے نانا ولی حسن ثانی کا شمار فارسی کےمقتدر شعرا میں ہوتا تھا۔ بیسویں صدی کے شروع میں شاہ جہاں پور میں ان کا ایک ذاتی چھاپہ خانہ ’’نامی پریس‘‘ تھا جہاں سے وہ ایک ادبی رسالہ ’’مرقع‘‘ شائع کرتے تھے۔
شان معراج نے روہیل کھنڈ یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے کیا۔1972 سے شعر گوئ کا آغاز کیا۔ زیادہ ترغزلیں کہتی ہیں۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ ’’ساحل، سیپ، سمندر‘‘ 1988 میں شائع ہوا۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets