aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "سات خیالائیں" اے آر خاتوں کی بچوں کے لئے لکھی ہوئی کہانیوں پر مشتمل ہے۔ یہ سات پھوہڑ عورتوں کی آپ بیتیاں ہیں۔ ان پھوہڑ عورتوں کی کہانی سنا کر اے آر خاتون بچوں کو اس بات کا سبق دیان چاہتی ہیں کہ "بچپن کی عادتیں بڑی پختہ ہوتی ہیں، اگر آپ بچپن سے تمیز و تہذیب سیکھیں گی تو بڑے ہونے پر آپ کی زندگی بہت خوش گوار گزریگی۔"
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets