Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : क़ाज़ी अनीसुल हक़

प्रकाशक : क़ाज़ी अनीसुल हक़

प्रकाशन वर्ष : 1982

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : अनुवाद

उप श्रेणियां : दास्तान

पृष्ठ : 264

सहयोगी : रेख़्ता

sab ras jadeed urdu mein
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

"سب رس" ملا وجہی کی کتا ب ہے جسے اردو کی پہلی نثری کتاب ہونے کا بھی شرف حاصل ہے۔وجہی نے اپنی کتاب کو تمثیلی انداز میں بیان کیا ہے۔ ان کی کتاب اردو کی پہلی کتاب کے طور پر جانی جاتی ہے۔ یہ کتاب دکن میں قطب شاہی عہد میں لکھی گئی۔ وجہی اس کی زبان کو ہندوستانی زبان کہہ کر یاد کرتا ہے ۔ کتاب کی زبان اپنے عہد کی عکاسی کرتی ہے۔ اگرچہ بعض جگہ پر وہ دکنی اور ہندی، فارسی، عربی،سنسکرت کے الفاظ بھی استعمال کرتا ہے۔ اپنے زمانے میں اس کی یہ کتاب بہت ہی خوصورت نثر کا نمونہ سمجھی جاتی تھی۔ اسلئے آج کے اعتبار سے جو اس کتاب میں نقص پایا جاتا ہے، وہ مرور زمانہ اور زبان کی ترقی کی وجہ سے ہے، ناکہ کتاب کی خامی کی وجہ سے ۔ وجہی نے اس کتاب میں تمثیلی انداز میں حسن و عشق کی داستان کو بیا ن کیا ہے ۔ بہت سے لوگ وجہی کو اردو انشائیہ نگاری کا باوا آدم قرار دیتے ہیں ۔ وجہی نے اس فرضی داستان میں جگہ جگہ صوفیانہ خیالات ، مذہبی روایات اور اخلاقی تعلیمات کی تیغوگ کی ہے ۔ وجہی کی یہ کتاب کلاسیکی نثر کا بہترین نمونہ ہے ۔ آج کتاب کے بیشتر الفاظ متروک ہیں اور ویسے بھی ہر ایک کے لئے دکنی پڑھنا خاٖصا مشکل امر ہے اسی لئے زیر نظر سب رس کو جدید اردو کا پیراہن عطا کیا گیا ہے تاکہ داستان کی آسانی سے تفہیم ہوسکے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए