aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سب رس اردو نثر کا سب سے ممتاز اور ترقی یافتہ شاہکا رہے۔ سب رس کو اردو کی نثرِ مرصع کا پہلا مکمل نمونہ قرار دیا جاتا ہے۔ اس کی زبان تقریبا چار سو سال پرانی اور وہ بھی دکن کی ہے۔ اس میں بہت سے الفاظ ایسے بھی ہیں جو اب بالکل متروک ہیں اور خود اہل دکن بھی نہیں بولتے۔ زیر نظر کتاب "سب رس پر ایک نظر" سہیل بخاری کی تصنیف ہے جس میں سب رس کا فنی تجزیہ، سب رس کی زبان ، سب رس اور اردو، سب رس اور ہریانی اور سب رس کی فرہنگ، جیسے عناوین قائم کر کے انہوں نے سب رس کی تفہیم میں گراں قدر اضافہ کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free