Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مختار تلہری

ناشر : مختار تلہری

سن اشاعت : 2020

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نعت

صفحات : 232

معاون : مختار تلہری

صدائے حرم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

مختا راحمد انصاری ثقلینی کی پیدائش موضع ڈبھورا تحصیل تلہر کے ایک با عزت خاندان میں شریف النفس صوفی بزرگ الحاج صوفی عظیم اللہ انصاری(مرحوم) کے گھر یکم فروری 1960 کو شاہجہاں پور میں ہوئی ۔ موضع ڈبھورا کے ہی پرائمری اسکول میں بقیہ تعلیم کیلئے فیضان العلوم شاہجہانپور کے بعد ذوق مطالعہ نے خو اعتمادی کی جڑوں کو مستحکم کیا البتہ باقاعدہ تعلیم کیلئے حالات سازگار نہیں تھے ۔ گھر کا ماحول والد کی برکت سے دینی تھا اس لئے اکثر و بیشتر بھائی بھتیجے محفلِ نعت گھر میں منعقد کرتے رہتے ہیں قریب قریب سبھی اچھا پڑھتے اور لکھتے ہیں۔


گذشتہ چار دہائیوں سے بحیثیتِ ناظم اور بحیثیت شاعرہندوستان کے متعددشہروں ثلا شاہجہاں پور ،ہردوئی، بریلی، رامپور، مراد آباد دہلی، ممبئی، بھوپال، جھانسی اور کرناٹک وغیرہ کے مشاعروں اور محافل میں شریک ہوتے آرہے ہیں۔

اعزازت:

علامہ اقبال ایوارڈ

داغ دہلوی ایوارڈ

فخرِ ادب ایوارڈ

افتخارِ ادب ایوارڈ

اعتبارِ فن ایوارڈ

شانِ ادب ایوارڈ

شیخ الآفاق سید محی الدین جیلانی ایوارڈ 

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے