Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مسز عبدالقادر

ناشر : اشرفی بک ڈپو، مہاراسٹر

مقام اشاعت : لکھنؤ, انڈیا

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں, افسانہ

ذیلی زمرہ جات : کہانیاں/ افسانے, ہارر فکشن

صفحات : 169

معاون : اسلم محمود

صدائے جرس
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"صدائے جرس"مسز عبدالقادر کے افسانوی مجموعہ ہے۔ان کے افسانوں میں حد درجہ پراسراریت اور تجسس ،انسانی نفسیات کی حیرت انگیز جہتوں کی عکاسی کی ہے۔ان افسانوں میں "راکھشش،سمادھک ابھوت،بلائے ناگہام، لاشونکاشہر،صفائے جرس،راہبہ،ارواح خبیثہ ،شگوفہ،ناگ دیوتا ،رسیلا وغیرہ میں خوف اور دہشت کی کیفیات انھیں اردو ادب میں سب سے الگ تھلگ اور نمایاں مقام عطا کرتی ہیں۔مسز عبدالقادر نے ایٹگر ایان یو کے گہرے اثرات کے تحت افسانہ نگاری کا آغاز کیا۔ اس کے علاوہ ان کے افسانوں میں ان کی نفسیاتی کشمکش بھی صاف عیاں ہے۔ان کے افسانے موضوعی سطح پر منفرد ہیں بلکہ اسلوبیاتی سطح پر بھی ایک منفرد ذائقہ رکھتے ہیں۔تحیر خیزی اور دہشت ناکی کے ساتھ ان کا رومانی رویہ انھیں اردو کے بڑے افسانہ نگاروں میں اہم مقام دلاتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے