aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شیخ سعدی کے پندنامہ (کریما ببخشای بر حال ما) سے کون ناواقف ہوگا ۔ سعدی شیرازی اخلاقیات کا امام ہے اور ان کی ہر تحریر اخلاق و نصائح سے پر ہے۔ اس کتاب میں سعدی کے اخلاقیات اور ان کے پند نامہ (کریما ببخشای بر حال ما) کا انگلش ترجمہ ہے۔