aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو تہذیب میں شاعر ہو کہ ادب ساز ایک وقت تک ہی اس کی بازگشت رہتی ہے مگر کچھ فنکاروں کے فن کا جادو ہر زمانے میں اپنی یکسانیت برقرار رکھتے ہیں اور ایسے فنکاروں میں صادقہ نواب سحر کا نام خصوصیت سے لیا جاتا ہے۔ خواتین میں سماجی حسیت کو جگانا ہو یا بچوں میں تعلیمی بیداری لانا، ہر مورچہ پر ان کی نظمیہ شاعری کا جادو سر چڑھ کے بولتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’صادقہ نواب سحر شاعری کے تناظر میں‘ مخلتف مضامین کا مجموعہ ہے جسے حبیب النسأ بیگم سید یوسف علی نے محنت اور جانفشانی سے مرتب کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets