Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

صادقہ نواب سحر: شاعری کی تناظر میں

ایڈیٹر : حبیب النسا بیگم

ناشر : ایجو کیشنل پبلشنگ ہاؤس، نئی دہلی

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 2018

زبان : Urdu

موضوعات : زبان و ادب, تحقیق و تنقید, خواتین کی تحریریں

صفحات : 199

معاون : صادقہ نواب سحر

صادقہ نواب سحر: شاعری کی تناظر میں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو تہذیب میں شاعر ہو کہ ادب ساز ایک وقت تک ہی اس کی بازگشت رہتی ہے مگر کچھ فنکاروں کے فن کا جادو ہر زمانے میں اپنی یکسانیت برقرار رکھتے ہیں اور ایسے فنکاروں میں صادقہ نواب سحر کا نام خصوصیت سے لیا جاتا ہے۔ خواتین میں سماجی حسیت کو جگانا ہو یا بچوں میں تعلیمی بیداری لانا، ہر مورچہ پر ان کی نظمیہ شاعری کا جادو سر چڑھ کے بولتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’صادقہ نواب سحر شاعری کے تناظر میں‘ مخلتف مضامین کا مجموعہ ہے جسے حبیب النسأ بیگم سید یوسف علی نے محنت اور جانفشانی سے مرتب کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے