aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سفر نامہ نگاری یقینا ایک اہم فن ہے کیوں کہ سفر میں چونکہ انسان چند ایام کے لئے کہیں جاتا ہے اور جو کچھ وہاں دیکھتا، سنتا اور سمجھتا ہےاس کو اپنی تحریر کی شکل دیکر لکھ دیتا ہے۔ ہاں اگر کوئی بہت زیادہ اسفار کرنے والا انسان ہو تو دنیا اور نئی جگہ کو دیکھنے کا جو اس کا زاویہ ہوگا یقینا الگ ہوگا۔ اس کتاب کا مصنف بھی ایک سفیر ہے اور بہت زیادہ اسفارکرنے کا عادی بھی۔ مگر یہ سفر نامہ اس لئے داد کے لائق ہے کیوں کہ یہ سفرنامہ اطفال کے لئے لکھا گیا ہے۔ اس میں مصنف بچوں کو کہانی کے انداز میں سفر میں دیکھی گئیں اشیاء کے بارے میں بیان کرتا ہے۔ یہ سفرنامہ جاپان کے سفر پر محمول ہے ۔ اور مصنف کی جدت کا ایک اعلی نمونہ۔ اس لئے اس کو پڑھنا بے حد ضروری ہو جاتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets