aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سفر آدھی صدی کا، عبد الکریم جاوید کی کتاب گویا یاد داشتوں کا ایک گلدستہ ہے۔ اس کتاب میں مصنف نےمتحدہ ہندوستان کے اس وقت کے حالات وواقعات پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے جب ملک آزادی کے لئے جد وجہد کررہا تھا۔ اس میں کچھ دوسرے مضامین بھی ہیں جو معاصر سماج و سیاست کی عکاسی کرتے ہیں۔ اس کتاب میں بعض مضامین پر اعتراض فکری اور نظریاتی اختلاف ہو سکتا ہے لیکن واقعات سے کوئی تعرض نہیں کیا جا سکتا۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free