aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ حق نواز کا مرتب کردہ "سفر نامہ اقبال" ہے۔ جس میں شاعر مشرق اقبال کے بیرون ملک سفر کی روداد ہے۔ جس میں اقبال کا 1905ء کا یوروپ کا پہلا سفر،1921 کا دوسرا سفر،اس کے بعد اٹلی ،مصر ،فلسطین،ہسپانیہ اور افغانستان کے اسفار کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔دوران سیاحت اقبال کی مختلف افراد سے ملاقات کا احوال، واقعات اور حالات سے متاثر ہوکر لکھی گئی تخلیقات کے تذکروں نے کتاب کو دلچسپ بنایا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free