aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سکندر لکھنوی بحیثیت نعت گو شاعر معروف ہیں۔ان کی نعتیں ہندوپاک میں مقبول عام ہیں۔ زیر نظر ان کا نعتیہ کلام "سفینہء دل"ہے۔ان کے کلام میں سلاست ،اشعار کی بندش میں طاقت اور شان رسالت مآب ﷺ میں مبتذل کلمات سے احتیاط قابل تعریف ہے۔ ہر شعر سے شاعر کی رسول اکرم ﷺ سے بے پنا ہ محبت وعقیدت اور ایمان کامل کا اظہار ہوتا ہے۔ جس کے ذریعہ شاعر بارگاہ رسالت ﷺمیں اپنا نذرانہ محبت پیش کرتے ہوئے مغفرت کا طلب گار ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets