aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ابن انشا اپنے دلچسپ سفر ناموں ،ترجموں اور شاعری کے باعث اردو دنیامیں مقبول ہیں۔ان کی ہر تحریر میں ان کامزاحیہ اسلوب غالب ہے۔آپ سے کیا پردہ۔آوارہ گرد کی ڈائری،چلتے ہو تو چین کو چلئے،چاند گرہن،دل وحشی،دنیا گول ہے،ابن بطوطہ کے تعاقب میں وغیرہ ان کی مشہور تصنیفات ہیں ۔اس کے علاوہ تالیفات کا ایک وسیع ذخیرہ بھی ان کے ادبی کارناموں میں شامل ہے۔زیر نظر "روسی زبان سے ترجمہ کردہ ناول "سحر ہونے تک" ہے۔یہ ناول ایک نوجوان کی زندگی کو موضوع بنا کر لکھا گیا ہے۔نکولس اس ناول کا مرکزی کردار ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets