aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب مشتاق احمد یوسفی پر لکھے گئے مضامین کا مجموعہ ہے جس میں تیس اہم مضامین شامل ہیں،مشتاق احمد یوسفی اردو ادب کے اعلی اور صاحب اسلوب ظرافت نگار تھے جن کے یہاں پھہڑپن نام کی کوئی چیز نہیں تھی۔ کتاب میں شامل مضامین کے مطالعہ سے ان کے فکرو فن کا پتا چلتا ہے ۔بلا شبہ ادب کا ذوق رکھنے والوں کے لیے یہ کتاب ایک نایاب تحفہ ہے۔
Read the author's other books here.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets