by Manazir Ashiq Harganvi
sahir ki mohabbatein
(Nakam-e-Mohabbat) Ka Tajziyati Mutala
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
(Nakam-e-Mohabbat) Ka Tajziyati Mutala
اردو ادب میں ساحر لدھیانوی کا نام محتاج تعارف نہیں ہے ۔اردو شاعری کی دنیا میں جو نام اور شہرت ساحر لدھیانوی نے حاصل کی وہ اور کسی کے حصّے میں نہیں آئی ۔پیش نظر کتاب میں ساحر کی زندگی اور انکی محبتوں کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ در اصل اظہر جاوید نے ساحر کی زندگی پر ایک مختصر کتاب لکھی تھی، اس کتاب میں انہوں نے ساحر کی شاعری اور گیتوں کے شان نزول کی بات کی ہے کہ فلاں نظم یا گیت ساحر نے کس موقع سے متاثر ہوکر کہا تھا۔ اسی کتاب کو سامنے رکھ کر مناظر حسن گیلانوی نے ساحر کی زندگی کے بہت سارے واقعات اخذ کرلئے ہیں۔ خاص طور پر ان شان نزولوں سے وہ ساحر کی محبتوں تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب دکھائی دیتے ہیں۔ یہ کتاب کافی مختصر ہے لیکن ساحر کی حسن پرست طبیعت اور ان کی محبتوں کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں سامنے آتی ہیں۔