aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"صحرا میں شام " قمر علی عباسی کا مراکو کا سفر نامہ ہے۔ جس میں اسپین کے چھوٹے سے شہر مراکو کی سیاحت کی روداد ہے۔ 711 عیسوی میں مراکو میں رہنے والے بہادر قبیلے بربر کے ایک سپاہی طارق بن زیاد اس پہاڑی پر اترا تو یہ اس کے نام سے منسوب ہوگئی اور آج تک جبرالڑ کہلاتی ہے۔ اس شہر کے بہادر سپاہی طارق بن زیاد ،موسیٰ بن نصیر نے چند ہزار سپاہیوں اور اللہ کی مدد سے پورا اسپین فتح کرلیا تھا۔مصنف نے اسی شہر کے سفر کی داستاں زیرمطالعہ کتاب میں بیان کی ہے۔