aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"سیر کر دنیا کی غافل" صغریٰ مہندی کے سفر ناموں کا مجموعہ ہے ، سیر دنیا کی صغریٰ مہدی کا پہلا سفر نامہ ہے جسے مکتبہ جامعہ نے قسطوں میں شائع کیا ،اس کے بعد بہت سے اسفار کیے جن پر سفر نامے لکھے۔ زیر نظر کتاب میں ان سفرناموں کو یکجا کرکے کتابی صورت میں شائع کیا گیا ،نیز ہندوستان کے مشہور طنز مزاح نگار یوسف ناظم نے امریکہ کے سفر نامے ابن بطوطہ اور اس کے وسیلے سے جو خاکہ لکھا ہے وہ بھی اس مجموعے میں شامل کیا گیا ہے۔