Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : احمد سہیل

ناشر : تخلیق کار پبلیشرز، دہلی

سن اشاعت : 1999

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 434

معاون : شمیم حنفی

ساختیات: تاریخ، نظریہ اور تنقید
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

احمد سہیل، شاعر، ادیب، نقاد، نامور محقق، مقالہ نگار، مترجم ہیں۔ ایم۔ اے عمرانیات جامعہ کراچی سے کیا اور تقابلی ادب میں پی، ایچ، ڈی، ٹیکساس امریکا سے حاصل کی۔ ماہرعمرانیات اور ماہر جرمیات ہیں۔ ڈاکٹر احمد سہیل کے مضامین پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش، کناڈا، امریکا، اسپین اوراسٹریلیا کے اہم ادبی رسائل میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔
تصانیف : ’’جدید تھیٹر‘‘ 1985، ثقافت پاکستان، اسلام آباد، ’’ساختیات‘‘ 1999ء تاریخ نظریہ اور تنقید، نئی دہلی، بھارت، ’’تنقیدی تحریریں‘‘، 2004ء، ممبئی، بھارت۔ ’’تنقیدی مخاطبہ‘‘، 2017ء، ممبئی بھارت۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے