Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Dara Shikoh

Publisher : Arshad Parvez

Origin : Delhi, India

Year of Publication : 1971

Language : Urdu

Categories : Translation, Sufism / Mystic

Sub Categories : Qadiriyya, Sufism / Mystic, Discourses

Pages : 336

Translator : Mirza Maqbool Baig Badakhshani

Contributor : Gaurav Joshi

sakinat-ul-auliya
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

مغلوں کی تاریخ میں شاہ جہاں کے بیٹوں میں سے ایک دارا شکوہ کو نہایت ذہین، تعلیم یافتہ اور فراخ دل شہزادہ تصور کیا جاتا ہے۔ دارا نے ویدک ادب کا مطالعہ کیا اور اسلام اور عیسائیت کا آپسی موازنہ بھی کیا۔ دارا مذہبی رواداری، سماجی آہنگی، اتحاد پسندی، باہمی محبت، تنوع میں جدت اور مخلوط معاشرت اور ثقافت کا قائل تھا۔دارا مغل شہزادہ ہونے کے ساتھ ایک نامور مصنف تھا۔ جس کی تخلیقات میں تقریباً پچاس اپنشدوں کا فارسی ترجمہ بھی شامل ہے۔دارا شکوہ، شاہجہاں کے بیٹوں میں اس اعتبار سے زیادہ اہم شخصیت کا مالک تھا کہ اسے نہ صرف صوفیوں، عالموں اور مشائخوں سے عقیدت تھی بلکہ علم و عرفان اور سلوک و ریاضت کے مختلف مرحلوں کو خود بھی سمجھتا تھا۔زیر نظر کتاب "سکینۃ الاولیاء " دارا شکوہ کی مایہ ناز کتاب ہے۔اس کتاب میں انھوں نے حضرت میر میاں کے خلفاء کے احوال و فضائل کا ذکر ہے،زیر نظر کتاب اس کا اردو ترجمہ ہے،اس کتاب کے ترجمے کا کا م مقبول بیگ بدخشانی نے انجام دیا ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now