aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"سکرات نامہ"ایک منظوم نصیحت نامہ ہے۔جس میں ایمان کا بیان،انسان کا مرتبہ،موت اور علامت موت کا بیان،سکرات کی حالت،موت،تدفین،منکرنکیرکے سوالات وغیرہ تفصیلات بتائی گئی ہیں۔اس کے علاوہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شفاعت کا بیان بھی موجودہے۔ وہیں آخرمیں حضرت جابر رحمتہ اللہ علیہ کا مکمل قصہ بطور نصیحت شامل کتاب ہے۔یہ نصیحت نامہ مختصر لیکن مفید و معلوماتی ہے۔ جوانسان کو سکرات کے عالم سے واقف کراتا ہے۔