aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نام انجم خلیق اور تخلص انجم ہے۔۲۶؍فروری۱۹۵۰ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ بی اے کرنے کے بعد صحافت میں ڈپلوما کی سند حاصل کی۔ ڈپٹی ڈائرکٹر(ابلاغ عامہ) وزارت سائنس وٹیکنالوجی، اسلام آباد کے عہدے پر فائز ہیں۔ ان کا خصوصی شعبہ تعلقات عامہ اور نشر واشاعت ہے۔ تقریب کار،کمپیئر، براڈ کاسٹر، فیچر رائٹر کی حیثیت سے بھی ان کی شناخت ہے۔ان کا شعری مجموعہ’’سمندر میں اترتا ہوں‘‘ کے عنوان سے اگست ۲۰۰۴ء میں شائع ہوا۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:402
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets