Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : محمد اسماعیل اثر

مقام اشاعت : لکھنؤ, انڈیا

سن اشاعت : 1927

زبان : Urdu

صفحات : 482

معاون : شمس الرحمن فاروقی

صندلی نامہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"صندلی نامہ" داستان امیر حمزہ کا دفتر ششم ہے، جس کو محمد اسماعیل اثر نے اردو میں تحریر کیا اور 1927 میں نول کشور لکھنو نے شائع کیا۔ داستان امیر حمزہ وہ داستان ہے جسے ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ پورے بر صغیر میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ یہ داستانیں ہند فارسی سے اردو میں داخل ہوئیں اور ان کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہوتا رہا۔ سترہویں صدی کے اواخر میں داستان گوئی کی روایت کوعوام وخواص اور امرا میں بے حد مقبولیت حاصل ہو چکی تھی لکھنؤ کے منشی نول کشور پریس نے اپنے عہد کے معتبر داستان گویوں کو داستان امیر حمزہ کو قلمبند کرنے کی ترغیب دی جس کے نتیجے میں اسے زبردست شہرت حاصل ہوئی اور داستان امیر حمزہ کے کئی ایڈیشن شائع ہوئے۔ یہاں تک کہ نول کشور سے اس کی 46 جلدیں شائع ہوئیں جو کافی ضخیم تھیں۔ ریختہ ای بکس پر داستان امیر حمزہ کا مکمل کلیکشن دستیاب ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے