Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

قیصرالجعفری، اصل نام قاضی سید زبیر احمد جعفری، اردو کے ممتاز شاعر اور ادیب تھے۔ ان کی پیدائش نظرگنج، الہ آباد (یوپی) میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم اردو، فارسی اور عربی میں حاصل کی اور 1949 میں بمبئی منتقل ہو گئے، جہاں ان کی ادبی زندگی کا آغاز ہوا۔

ان کے مشہور شعری مجموعوں میں "رنگ حنا"، "نبوت کے چراغ"، "سنگ آشنا"، "دشت بے تمنا"، "چراغ حرا" اور  "اگر دریا ملا ہوتا" شامل ہیں۔ ان کے کلام پر تحقیقی کام بھی ہوا اور ان کی تخلیقات پر کئی انعامات ملے۔  قیصرالجعفری 5 اکتوبر 2005 کو بمبئی میں وفات پا گئے، لیکن ان کی شاعری اردو ادب کا اہم حصہ ہے اور ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے