aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مصری ادب سے سید صالح افندی کے ہاتھوں تصنیف ’ابنتی سنیۃ‘ ناول کو اس پیرائے میں پیش کرنے کوشش کی گئی جس سے عام قاری کو ناول میں دلچسپی کے ساتھ ساتھ امراض نسواں کی بھی جانکاری بہم مل سکے۔ لہٰذا عربی زبان میں لکھا گیا مذکرہ ناول کافی مقبول ہوا۔ اس کی مقبولیت کا ہی سبب ہے اردو زبان میں اس کا ترجمہ ’سنیہ بیگم‘ کے نام سے کیا گیا۔ ناول کو متعدد باب میں ترتیب دیا گیا ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free