aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بچوں کے ادب پر ہر کوئی نہیں لکھ سکتا کیوں کہ ادب اطفال کے تحت لکھنے کے لئے ظاہر ہے سب سے پہلے بچوں کی نفسیات کا گہرا مطالعہ لازمی ہے۔ مشتاق مومن ایک مستند نثر نگار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ اس کے لئے علاوہ افسانہ نویسی کے میدان میں ان کی الگ پہچان ہے۔ بچوں کی نفسیات ہر بھی ان کی نگاہیں بہت تیز رہتی ہیں اور اس لئے بچوں کے ادب پر انہیں لکھنے کا حق حاصل ہے۔ زیر نظر کتاب ’سانپ، سفر اور صحرا‘ بچوں کی کہانیوں پر مشتمل ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets