aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سنت مارگ شری مہاراج چرن سنگھ جی کی کتاب " سنتوں کی بانی" کا ابتدائی باب ہے جس میں سنت مت کی تعلیمات کو بیان کیا گیا ہے جو اردو طبقہ کے لئے نہایت ہی مفید کتاب ہے۔ در اصل "سنتوں کی بانی" کے مضامین وہ قدیم سچائیاں ہیں جن کا پرچار کرنے کے لئے سنت مہاتما ہر زمانے، ہر ملک میں آتے رہے ہیں۔ یہ لوگ کیا چاہتے ہیں، ان کا کیا سندیش ہے، وہ لوگ انسانیت کو کس مقام پر فائز دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ پیغامات کو عام کیا گیا ہے۔ یہ کتاب روحانی ادب کے سلسلے میں کافی اہم کتاب ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets