Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Tulsi Das

Publisher : Genral Book Depo Taajiran, Lahore

Language : Urdu

Categories : Poetry, Sufism / Mystic

Sub Categories : Doha

Pages : 34

Translator : Kawiraj Aanand Sawroop

Contributor : Idara-e-Adabiyat-e-Urdu, Hyderabad

sant tulsi das dohawali
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

عشق مجازی سے عشق حقیقی کی طرف جانا یہ صوفیہ کا ہمیشہ سے معمول اور طریقہ رہا ہے ۔ کسی نہ اپنے مریدوں سے بورئے پر بیٹھنے کی تلقین کی تو کسی نے سوکھی روٹی پانی میں بھگو کر کھانے کو کہا تو کسی نے اپنے امیر مرید سے بھیک بھانگنے کاحکم دیا تو کسی نے جانوروں سے محبت کا درس دیا یہ سب اس لئے تھا کہ یہ شخص عشق کیا ہے؟ کا جواب حاصل کر لے اور عشق کی اصلی حالت اور اس کی اہمیت کو جان لے۔ ہندوستانی زبان و ادب ایک مایہ ناز شاعر جناب تلسی داس جنہیں پورا ہندوستان جانتا ہے اور ان کی لکھی راماین کو ایک مقدس کتاب کا درجہ حاصل ہے ان کی زندگی بھی ابتداء جوانی میں ایک عام ہندوستانی ہندو کی تھی جو اپنے گھر پریوار کے ساتھ رہتا تھا انہیں بھی اپنی اہلیہ سے بیحد محبت اور اور عشق تھا ایک بار محترمہ مائکے چلی گئیں شیخ بیچین ہو گئے اور جدا ئی کی تاب نہ لا سکے اس لئے سسرال روانہ ہو گئے راستہ میں طوفانی دریا کو پار کر کے جب سسرال پہونچے تو بیوی نے ان کی حالت غیر دیکھ کر انہیں نصیحت کے طور پر کچھ دوہے سنائے جن میں رام چندر جی جو کہ ایک مہا پروش ہیں سے محبت کی تلقین شامل تھی تلسی کا دل اسی دن سے دنیا سے اچاٹ ہو گیا اور وہ رام بھکتی میں پوری طرح سے لین ہو گئے اور اس کے بعد انہیں لوگ سب سے بڑا رام بھکت تصور کرنے لگے اور پھر انہوں نے مذہبی لٹریچر کو وہ تحفہ یا جسے آج تک دنیا عزت کی نگاہ سے دیکھتی اور پڑھتی ہے۔ انہوں نے دوہے بھی لکھے جن میں سے کچھ اس کتاب میں شامل ہیں جن میں عشق حقیقی اور رام بھکتی کے گہرے راز پوشیدہ ہیں ۔ ساتھ ہی ان دوہوں کا اردو ترجمہ بھی پیش کیا گیا ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More
Speak Now