Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : افسر صدیقی امروہوی

اشاعت : 001

ناشر : صوفی عبدالرشید

سن اشاعت : 1983

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : کلیات

صفحات : 274

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

سرمایۂ تغزل
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "سرمایہ تغزل" افسر صدیقی کا ایک طرح سے کلیات ہے، جس میں ان کے چاروں مجموعے 'برق تخیل، 'تابش خیال'، 'شہاب تخیل'، 'نوشتۂ بے مثال' شامل ہیں۔ اس میں غزلیں کثیر تعداد میں شامل ہیں، حمد اور نعت ہر مجموعہ کے شروع میں ہے۔ کتاب میں شامل غزلوں میں عشق، تصوف، کرامات عشق، محبوب کا سراپا، یاس، جیسے اہم موضوعات شامل ہیں، اخلاقی اقدار کی ترجمانی بھی غزلوں میں بخوبی کی گئی ہے، میر کی تقلید بھی ان کی شاعری میں نمایاں نظر آتی ہے۔ مجموعہ کے شروع میں "ادب کی قابل احترام اور منفرد شخصیت" کے عنوان سے توقیر صدیقی کا مضمون ہے، جس میں افسر صدیقی کی شخصیت کا مقام واضح کیا گیا ہے، دوسرا مضمون ڈاکٹر قمقام حسین جعفری کا "ہمہ جہت شاعر افسر صدیقی امروہوی "جس میں افسر صدیقی کے کلام کی وقعت کو ظاہر کیا گیا ہے، اور مختلف شعراء کے کلام سے افسر کے کلام کا تقابل کیا گیا ہے۔ افسر صدیقی ایک استاد شاعر ہونے کے ساتھ علم عروض کے بھی ماہر ہیں۔ تمام اصناف میں طبع آزمائی کی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے