aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سو عظیم کتابیں ایک کتاب ہے۔ جس کے مصنف انگلستان کے رٹن سیمورسمتھ ہیں۔ اس کتاب میں تاریخ انسانی کی 20ویں صدی تک لکھی گئیں معروف کتب میں سے مصنف نے سوکتب کے متعلق زمانی ترتیب سے تجزیہ کیا ہے اور ان حالات و واقعات جن میں کتاب لکھی گئی ان کا جائزہ لیا ہے اور کتاب کی اثر انگیزی کو بیان کیا ہے۔خود مصنف نے اس کتاب کے حوالے سے لکھا ہے"اس فہرست میں ایسی کتب کو رکھا ہے جنہوں نے واقعی اثرات مرتب کیے اور انسانی فکر کا رخ بدلا جس کے نتیجہ میں ہمارا طرزِعمل بھی بدلا۔ البتہ اثرات کی پیمائش کرنے کا کوئی آلہ موجود نہیں۔ میرے خیال میں 70 کتب کے اثرات کے بارے میں کوئی دو رائے موجود نہیں۔ تاہم باقی 30 متنازع نوعیت کی ہوسکتی ہیں، چنانچہ ایسی کتب شامل ہیں جو بنیادی اثرات کی حامل رہیں یا اب بھی ہیں۔ چنانچہ زیادہ زور ادب کی بجائے فلسفہ اور سوچ پر دیا جانا فطری امر تھا۔" اس کتاب کا اردو ترجمہ یاسر جواد نے کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free