aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر ایک دلکش اور پر اثر معلومات سے مزئین اہم تصنیف ہے۔جس میں ابتدائے تہذیب سے کتاب کی اشاعت تک کے دور کے سو عظیم شخصیات کے سوانحی مرقعے شامل ہیں۔اسی لیے کتاب کا نام "سو بڑے آدمی" رکھا گیا ہے۔کتاب میں سو بڑی شخصیات کے عظیم کارناموں کو بیان کیا گیا ہے۔ان میں مذہبی، سیاسی ،سماجی ،اور تاریخی شخصیات شامل ہیں۔انبیائے کرام سے لے کر عظیم سیاسی رہبروں تک اور فاتحین میں سکندر سے لے کر آئزن ہاور تک بہت سے عظماء کے حالات یکجا کردئے گیے ہیں۔علاوہ ازیں ادیبوں ،شاعروں کے حالات زندگی بھی شامل ہیں۔جس میں حضورﷺ کے تذکرہ کو سب سے مقدم رکھاگیا ہے۔باقی تما م شخصیات کا تذکرہ تاریخی اعتبار سے کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free