aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نجمہ خاتون کی مرتب کردہ یہ کتاب 100 مشہور غزلوں کا انتخاب ہے، اس انتخاب میں انھوں نےخواجہ حیدر علی آتش سے لیکر ذوق، درد، غالب، میر مصحفی، اقبال، فیض ، اصغر ، جگر ،حسرت، فانی ، فراق ، جون، جوش، اور بشیر بدر وغیرہ جیسے تقریبا سو شعراء کی عمدہ اور مشہورغزلوں کا انتخاب پیش کیا ہے،شعراکی ترتیب حروف تہجی کے اعتبار سے رکھی گئی، یہ کتاب صرف سو غزلوں کا مجموعہ ہی نہیں ہے،بلکہ اردو شعرا کی ایک کہکشاں ہے، جہاں ہر شاعر اپنے اپنے اندز میں جھلملاتا نظر آتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets