aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں خواجہ اجمیری صاحب کی سوانح عمری کو بہت ہی تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ خواجہ صاحب کی حیات مبارکہ پر لکھی گئی کتابوں میں سے ایک بہترین کتاب ہے جس میں آپ کی پیدائش سے لیکر آپ کی تعلیم و تعلم آپ کی زندگی کے ابتدائی ایام ، آپ کی مہاجرت ہندوستان اور یہاں پر آکر آپ کی دعوت و تبلیغ نیز آپ کی عبادت و ریاضت اور آپ کی جد و جہد اور آپ کے مریدین کا حال اور آپ کی وفات تک کے حالات بیان کئے گئے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free