aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ابوالحسن مکاندار نے جناب عبد العزیز خان آفریدی کی سوانح حیات کو تحریر کیا گیا ہے۔ جس میں آپ کے تصوف اور آپ کی خدمت خلق کے جذبہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ آپ ایک صوفی باصفا ، ایک عبادت گزار صاحب کشف بزرگ تھے۔