aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر " بسوانح عمری" ہے۔ جو مولوی عبداللہ الغزنوی کی سوانح حیات اور ان کے مکتوبات کا مجموعہ ہے۔جس کو مولوی عبد الجباراور مولوی غلام رسول قلعوی نے مرتب کیا ہے۔یہ مجموعہ رفاہ عام سسٹم پریس لاہور سے شائع ہواہے۔