aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب ’سید الطائفہ شیخ جنید بغدادیؒ‘ میں مفتی محمد مشتاق تجاروی نے حضرت جنید بغدادی کی حیات اور ان کے افکار ونظریات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے۔ یہ کام بہت ہی تحقیقی ہے اور ظاہر ہے اس میں کئی مشکلات بھی پیش آئے ہوں گے۔ بزرگان دین پر تحقیقی مضامین اس بات کی دلیل ہے کہ مصنف کی علمیت یقناً غیر معمولی ہوگی۔ پروفیسر اخترالواسع کے ہاتھوں اس کی تدوین مصنف کی اعلی اہلیت کی دوسری دلیل ہے۔