aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں حضرت غوث اعظم کے ان امتیازات وخصایص کو نمایاں طور پر بیان کیا گیا ہے جن کی وجہ سے آپ کو محی الدین کا مقدس لقب دیا گیا ۔ اس کے علاوہ حضرت کی حیات طیبہ کو جس کی مثالیں معرفت کی تاریخ میں کم ملیں گی نہایت ہی ایماندارانہ طریقے سے بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free