aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
آقائے دو جہاں رسول اکرم مصطفےٰ ﷺ کی ذات بابرکت سے سارے عالم کو عقیدت ومحبت ہے۔حسن عقیدت کے بنا پر ہر شخص آپ ﷺ کا گرویدہ ہے۔آپ ﷺ کہ سیرت پر دنیا کی تقریبا ہر زبان میں کئی کتابیں لکھی گئی ہیں۔آپﷺ کی تعریف و توصیف ہر زبان میں بیان کی گئی ہیں۔زیر نظر "سیرت مصطفےٰ ﷺ" ایک اہم کتاب ہے۔جس میں مصنفہ سلطان جہاں بیگم نے خواتین کی فلاح و بہبودی ،سیرت مصطفےٰ ﷺ سے آگاہی کے لیے مختلف لکچرز دیے تھے۔جنھیں اس كتاب میں شامل كیا گیاہے۔ان مضامین میں سیرت مصطفےٰﷺ کے مختلف گوشہ روشن ہیں۔جس کے مطالعہ سے قاری آپ ﷺ کی سیرت ،اخلاق و کردار ،سے اپنے دل کو منور کرلے گا۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets