aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حمید الماس اردو ادب میں جنوبی ہندوستان کے درخشندہ ستارے کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ادبی سرگرمیاں اور فعالیت کے سبب کافی مقبول بھی رہے۔ تخلیقی ادب سے ان کا گہرا ربط رہا ہے، اس کے علاوہ انہوں نے ترجموں کے ذریعہ کنڑا زبان کو اردو میں متعارف کرنے کی خدمات بھی انجام دیتے رہے۔ زیر نظر کتاب ’شب گرد‘ میں کنڑا زبان کے مقبول شعرا کی نظموں کا اردو میں ترجمہ پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets