Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : تاج سعید

اشاعت : 001

ناشر : مکتبۂ ارژنگ، پشاور

مقام اشاعت : پیشاور, پاکستان

سن اشاعت : 1998

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نظم

صفحات : 131

معاون : جامعہ ہمدردہلی

شہر ہفت رنگ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

اردو کے ممتاز ادیب، شاعر اور صحافی تاج سعید کی تاریخ پیدائش 16 ستمبر 1933ء ہے۔ تاج سعید کا اصل نام تاج محمد تھا اور وہ پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے شعری مجموعوں میں سوچ سمندر، رتوں کی صلیب، لیکھ اور شہر ہفت رنگ اور مرتبہ نثری کتابوں میں کرشن نگر، جہان فراق، پشتو ادب کی مختصر تاریخ، بنجارے کے خواب، احمد فراز: فن اور شخصیت، خوشحال شناسی، شکیل بدایونی: فن و شخصیت اور پشتو کے اردو تراجم شامل ہیں۔ تاج سعید اردو کے کئی اہم جریدوں کے مدیراعلیٰ رہے جن میں ’’قند‘‘ مردان، ’’ارژنگ‘‘ پشاور اور ’’جریدہ‘‘ پشاور کے نام شامل ہیں۔ تاج سعید کی اہلیہ زیتون بانو بھی اردو کے ممتاز افسانہ نگاروں میں شمار ہوتی ہیں۔ تاج سعید 23 اپریل 2002ء کو پشاور میں وفات پاگئے اور وہ پشاور ہی میں قبرستان نزد لوتھیہ میں آسودۂ خاک ہوئے۔

 

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے