aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر تبصرہ کتاب "شہزادہ احتجاب" ممتاز ایرانی ادیب ہوشنگ گلیشری کے فارسی ناول "شا زدہ احتجاب" کا اردو ترجمہ اجمل کمال نے کیا ہے۔ تہر ان سے 1969ء میں شائع ہونے والے اس مختصر ناول کو اشاعت کے بعد جلد ہی ایک شاہکار کا درجہ حاصل ہو گیا تھا۔ اس ناول میں شہزادہ احتجاب کا فرضی کردار ایران کے قاجار خاندان کے آخری افراد میں سے ہے۔ مترجم اجمل کمال نے بڑے ہی خوش اسلوبی سے اس ناول کا اردو ترجمہ کیا ہے اور ابتدا میں ایک جامع تفصیلی تعارف بھی پیش کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets