aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شیخ اشرف الدین یحیی منیری ہندوستان کے کبار صوفیہ میاں شمار ہوتے ہیں۔ بہار کو زمانہ قدیم سے ہی تصوف کی سرزمین کہا جاتا رہا ہے یہ وہ زمین ہے جہاں پر گوتم بدھ کو گیان پراپت ہوا اور جہاں سے انہوں نے اپنی تبلیغات کو عام کیا۔ یحیی منیری نے بھی اسی سرزمین پر رہ کر اپنی تعلیمات کو عام کیا اور لوگوں کی اصلاح کے لئے اسی جگہ کو اپنا مسکن بنایا۔ اس کتاب میں ان ہی کی حیات و خدمات کو بیان کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets