Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ذوالفقار احسن

ناشر : ذوالفقار احسن

سن اشاعت : 2006

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری تنقید, مقالات/مضامین

صفحات : 261

معاون : ذوالفقار احسن

شکیب جلالی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

شکیب جلالی اردو غزل کے چند بڑے ناموں میں سے ایک ہیں جنہوں نے غزل کی سانسوں کو ایک نئی تازگی عطا کی ہے ۔ ان کی شاعری پر کئی کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے ۔اس کے پہلے حصے میں جلالی کی شخصیت اور فن پر بات کی گئی ہے جبکہ دوسرے حصے میں ان کے تحریر کردہ خاکے، مضامین، خطوط ، تجزیاتی مطالعے اور غیر ملکی افسانوں کے تراجم شامل ہیں۔ اجمالی طور پر اس کتاب میں نہ صرف شکیب کی شاعری کو اجاگر کیا گیا ہے بلکہ پہلی بار شکیب جلالی کو بطور نثر نگار سامنے لایا گیا ہے۔ ان سے محبت کرنے والوں کے لیے یقیناً یہ ایک نئی چیز ہوگی۔ اس کتاب میں شامل بہت سے مقالات اخباروں میں شائع ہوچکے ہیں۔ مقالے کے اختتام پر شائع کرنے والے اخبار کا نام سال و تاریخ کے ساتھ درج کردیا گیا ہے۔ آخر میں معروف شعراء کا منظوم خراج تحسین دیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے